-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔