-
ہندوستان: اب دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وجے گوئل نے دارالحکومت "دہلی" کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے البتہ یہ مطالبہ انگریزی نام میں تبدیلی سے متعلق ہے۔
-
ہندوستان: ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱کولکتہ ميں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔