-
نائجیریا میں بوکوحرام کی جارحیت، 110 افراد جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، حکومتی پالیسیوں کے خلاف پچیس کروڑ کی شرکت سے ملک گیر احتجاج
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان میں کسانوں، مزدوروں اور بینک ملازمین نے جمعرات کو ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے کئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حکومت نے نیا بل پاس کر کے کسانوں کے قتل کا فرمان جاری کیا: راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت بل کے تعلق سے مرکزی حکومت پر سخت ترین تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومت نے ایک اور بل پاس کیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی غیر موجودگی میں زراعت اور کسانوں سے متعلق ایک اور بل پاس کر دیا گیا ہے۔