بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو قبول کرنے کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کی شکست ہے۔
طالبان کے انتباہ کے بعد، افغانستان کے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ میں چار روز سے جاری پرتشدد مظاہرے ختم ہوگئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں وسیع البنیاد امن کی حمایت کرتا ہے -
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان میں قید تین ایرانی یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے کورونا کے بحران میں بھی ایرانی سائنسدانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے اور اس بحرانی صورتحال میں بھی انھیں طبی بنیادوں پر چھٹی نہیں دے رہی ہے۔