-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی امور اور بیرون ملک اسکول نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اس وقت چھے لاکھ ستّر ہزار افغان طلبا کی تعلیم جاری ہے جبکہ آئندہ تعلیمی سال کا بجٹ کا تخمینہ تین سو باون ملین ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے۔
-
امریکہ ہنگامے کرا کر طاقتور ایران کو تباہ حال ایران دیکھنا چاہتا ہے: صدر ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں یوم طلباء
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵ایران میں یوم طلباء کے موقع پر یونیوسٹیوں اور کالجوں میں مختلف تقریبات منعقد ہو رہی ہیں جن میں ہزاروں ایرانی و غیر ملکی طلباء طالبات شرکت کر رہے ہیں۔
-
موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں مقیم ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ نوجوان طلبا کو موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کو درک کرنا اور خود کو تیار رکھنا چاہئے۔
-
تهران یونیورسٹی میں طلباء ڈے کی تقریب
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۸فوٹو گیلری