Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ Asia/Tehran
  • فرانس میں بدامنی، فائرنگ میں دو افراد ہلاک

فرانس میں ایک کالج کے نزدیک فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

فرانس پریس کے مطابق پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کی صبح فرانس کے جنوبی شہر گرینوبل میں جان راستین کالج کے سامنے فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس فائرنگ میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔

ٹیگس