Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran
  • مظلوم جن کے لئے زمین تنگ ہو گئی! ۔ تصاویر

کس جرم کی سزا ہے..؟!

سنا کرتے تھے کہ فلاں پر زمین تنگ ہو گئی مگر اسکا صحیح مطلب ہم درک کرنے سے قاصر تھے۔ مگر اب جب سے روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کی حالت زار اور انکی بے بسی کو دیکھا ہے تو سمجھ میں آگیا کہ زمین تنگ ہونا کسے کہتے ہیں۔ روہنگا کے لاچار، بے بس اور ظلم و بربریت اور خونخوار سامراج کی بے رحمی کا شکار مسلمان نہ تو اپنے ملک میں رہ سکتے ہیں اور نہ کوئی پڑوسی ملک انہیں اپنے یہاں پناہ دینے پر تیار ہیں۔ بعید ہے کوئی دھڑکتا دل ان تصاویر کو دیکھے مگر اسمیں بے قراری پیدا نہ ہو...!

ٹیگس