قاتل، جسے نوبل انعام مل چکا ہے! ۔ کارٹون
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱ Asia/Tehran
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ایسے قاتل کے ہاتھوں ہو رہا ہے جسے نوبل انعام مل چکا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
میانمار میں بر سر اقتدار پارٹی کی سربراہ آن سانگ سوچی ایک ایسی خاتون ہے جسے آمریت مخالف ایک چہرہ سمجھا جاتا ہے اور وہ انسانی حقوق کی پاسبانی کرنے کے نام پر نوبل انعام بھی حاصل کر چکی ہے، مگر اسکے ملک میں کس طرح انسانیت اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، یہ سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ڈھٹائی کی بھی انتہا ہوتی ہے!