ٹرمپ یوں دلجوئی کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
پورٹوریکو میں آئے طوفان کے متاثرین سے ٹرمپ ملنے گئے جس کے دوران انکی عجیب و غریب حرکتوں اور باتوں پر امریکی ذرائع ابلاغ میں کافی اعتراضات سامنے آئے ہیں۔انہوں نے متاثرین سے یہ بھی کہا کہ آپ لوگوں نے ہمارے سارے بجٹ کو تباہ کر دیا۔