Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
  • 2018 میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے

سال 2018 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے 2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں ۔

ماہرین علم نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری ، دوسرا 13 جولائی اور تیسرا 11 اگست کو لگے گا ۔

پہلا چاند گرہن31 جنوری اور دوسرا 27 جولائی کو ہوگا ۔

یہ تمام گرہن دنیا بھر میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے جبکہ سال کا پہلا سورج گرہن ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دے گا۔

ٹیگس