Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • رواں سال2022  کا آخری اور مکمل چاند گرہن کل

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، شمالی امریکا اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔ جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر دیکھا جائے گا۔

ٹیگس