Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ Asia/Tehran
  • امریکی صدر نے چپکے سےعراق میں دراندازی کی! ۔ تصاویر

عراقی حکام کی اجازت اور انہیں بتائے بغیر دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسے حالات میں عراق میں امریکی فوجی اڈے کا مخفیانہ دورہ کیا ہے کہ امریکہ میں شٹ ڈاون ہے اور 8 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر مشکلات کا سامنا ہے۔ٹرمپ کے اس سفر کو عراقی حکام نے ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ٹیگس