Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran
  • رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 2اور 3 جولائی کو ہوگا

رواں عیسوی سال 2019 کا دوسرا سورج گرہن 2 اور 3جولائی کے درمیان ہوگا۔

سورج گرہن 2 جولائی کو رات 9 بج کر 55 منٹ پر شروع اوررات 12  بج کر 23 منٹ پر پورا سورج گرہن ہوگا۔سورج گرہن 3 جولائی کو رات 2 بج کر 51 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا، سورج گرہن چلی اور ارجنٹینا میں غروب آفتاب سے قبل دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پیسیفک اور جنوبی امریکا کے کچھ ملکوں ایکواڈور، برازیل، یوراگوائے اور پیراگوائے میں جزوی طور پر نظر آئے گا۔

 

ٹیگس