اس ۴۰۰ ترکی پہونچا،امریکہ دیکھتا رہ گیا! - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351771-اس_۴۰۰_ترکی_پہونچا_امریکہ_دیکھتا_رہ_گیا!_ویڈیو
نیٹو اور بالخصوص امریکہ نے بڑی کوشش کی کہ ترکی کو روس سے اس ۴۰۰ میزائل سسٹم نہ خریدنے پر رضامند کر لے،مگر اس نے امریکی منشا کی پرواہ کئے بغیر معاہدے کے تحت روس سے یہ پیشرفتہ میزائل سسٹم خرید ہی لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳ Asia/Tehran