چین نے امریکا کو دکھائی آنکھ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ Asia/Tehran
چین میں کمیونسٹ حکومت کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد ہوئے۔
اس موقع پر صدر شی جنپنگ نے ایک سلوگن دیا کہ کوئی بھی طاقت ملک کو خوفزدہ نیں کر سکتی ۔
اس دوران فوج نے اپنی طاقت کا مظاہرہ پیش کیا۔