Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ Asia/Tehran

یونان میں مظاہرین نے امریکی پرچم نذر آتش کر دیا۔

جہاں دنیا کے بارے میں امریکی پالیسیوں سے پوری دنیا تنگ آ چکی ہے وہیں یونان کے عوام نے امریکی پرچم نذر آتش کرکے اپنا غصہ ظاہر کیا۔ 

ٹیگس