Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran
  • خاموش مُردوں کے بولتے مکانات۔ تصاویر

دنیا میں مسلمانوں سمیت بہت سی اقوام اپنے مُردوں کو سپرد لحد کرتی ہیں۔کہتےہیں کہ قبر انسان کے گھر کی بنسبت ہوتی تو بڑی چھوٹی ہے مگر اس میں سیکڑوں یا شاید ہزاروں سال پر مبنی ایک طویل مدت انسان کو گزارنی ہوتی ہے۔ اسی لئے ادیان بالخصوص دین اسلامی میں اس بات پر تاکید کی جاتی ہے کہ اِس دنیا سے زیادہ اُس دنیا کی تعمیر پر توجہ دی جائے۔اس گیلری میں ہم نے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود قبرستانوں پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔

ٹیگس