کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358277-کتے_کو_امریکی_صدر_کا_خراج_تحسین!_تصاویر
کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ Asia/Tehran
  • کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر