Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
  • چین میں اب کوئی بھی کورونا میں مبتلا نہیں ہو گا

چین میں گزشتہ 3 روز سے کورونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن آف چین نے ہفتہ کو کہا کہ چ اس ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 41 نئے معاملے درج ہوئے  تاہم مبتلا ہونے والوں کا تعلق چین سے نہیں ہے بلکہ وہ دوسرے ممالک سے چین گئے تھے۔  چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں سےسات افراد کی موت ہوئی ہے ۔

چین میں اب تک کورونا سے 3255 افراد ہلاک اور 81008 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ٹیگس