Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran
  • برائی کو نیکی سے زائل کرو! ۔ پوسٹر

مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم خطاکار شخص کو نصیحت فرماتے ہیں: اگر تم سےغلطی ہو جائےتو ایسا نیک عمل انجام دے دیا کرو جو اسے محو اور نابود کر ڈالے۔

ٹیگس