Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran

لندن کی پولیس نے ایک لڑکی کو ماسک نہ پہننے کی اتنی سخت سزا دی کہ وہ بیچاری مرنے سے بچی۔

امریکا کی طرح لندن کی پولیس بھی کوئی کم وحشی نہيں ہے۔ 

کورونا کا خطرہ تو ہے لیکن ماسک  نہ پہننے کی اتنی سخت سزا کی انسان کی جان ہی چلی جائے۔ 

لندن کی پولیس نے اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسک نہ پہنے ہوئے ایک لڑکی کا بہت زور سے گلا دبا دیا جس کی وجہ سے اس لڑکی کو سانس لینے میں پریشانی ہونے لگی۔ 

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اگر تھوڑی دیر اور پولیس اہلکار خاتون کا گلا دبائے رہتا تو اس کی موت بھی ہو سکتی تھی۔ 

انسانی حقوق کے دعویدار اس ملک میں پولیس کی اس حرکت پر دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے۔ 

ٹیگس