Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran
  • قرہ باغ تنازعہ پر جنگ جاری

جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے باکو اور ایروان کے درمیان مختلف محاذوں پر جنگ جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے جمعے کو تمام محاذوں پر جنگ جاری رہنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جبرائیل شہر کا کنٹرول آرمینیا کے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔

 جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شہر خانکندی میں شدید جنگ کے بعد یہاں کی فوجی چھاؤنی کو خالی کرا لیا گیا ہے اور آرمینیا کے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہوگئی ہے۔

 

ٹیگس