نیویارک چرچ پر فائرنگ کا واقعہ، مسلح شخص ہلاک۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰ Asia/Tehran
نیویارک کے ’سینٹ جان دی ڈیوائن چرچ‘ پر ایک کنسرٹ کے دوران اچانک ایک مسلح شخص نے دو پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد وہاں موجود لوگ فرار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے کر مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص کرمنل رکارڈ کا حامل تھا۔