Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲ Asia/Tehran
  • برطانیہ نئے کورونا کے شکنجے میں

ستمبر کے مہینے میں برطانیہ میں کووڈ انیس وائرس کی ایک نئی قسم کی شناخت ہوئی جس کے بعد حالیہ دنوں میں اسکی شدت اور اسکے باعث ہونے والے نقصان کو دیکھتے ہوئے حکام نے پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ برطانیہ کے دسیوں پڑوسی اور غیر پڑوسی ممالک نے بھی برطانیہ کے ساتھ اپنے تمام فضائی زمینی اور سمندری راستے وقتی طور سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹیگس