ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379091-ابھی_ختم_نہیں_ہوا_ہے_ٹرمپ_بائیڈن_اکھاڑا
امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ Asia/Tehran