• افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    افغانستان سے امریکہ کا ذلت آمیز فرار

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    افغانستان میں بیس سال تک قابضانہ موجودگی کے بعد بھی امریکہ میں اس وقت کابل میں اپنے سفارتخانے کو تحفظ فراہم کرنے کی توانائی نہیں ہے۔

  • ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا

    ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵

    امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔

  • ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱

    سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔

  • ۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف

    ۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!

  • شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱

    شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔

  •  سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا انکشاف

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا انکشاف

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    سعودی حکومت سے علیحدہ ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ جرمنی میں سیاسی پناہ لینے کی درخواست سے قبل وہ سعودی عرب میں بہت ہی خوف و ہراس کی زندگی بسر کر رہے تھے۔