Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ Asia/Tehran

امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن اپنے وزیر دفاع کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے لیکن بڑھاپے اور بولنے میں توانائی کی کمی کی وجہ سے وہ ان کا نام ہی بھول گئے۔

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن اپنے بھلکڑ پن کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔

وہ ہمیشہ حکومت کے سینئر حکام کے نام فراموش کر جاتے ہیں۔ اس بار وہ اپنی کابینہ کے وزیر دفاع لویڈ آسٹین کا نام ہی بھول گئے اور آخر میں مجبور ہوکر انہوں نے کہا کہ وہ شخص جو پینٹاگون کا انتظام چلاتا ہے۔

ٹیگس