Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran

 امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مارے گئے۔

 واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل پارک بیس بال اسٹیڈیم کے باہر اس وقت فائرنگ شروع ہوگئی جب وہا ایک زبردست ميج چل رہا تھا۔  فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ 

حملہ آور جاعے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔  واقعے کے بعد بیس بال میچ کو فوری طور پر روک دیا گیا۔

مارے گئے لوگوں کے بارے میں پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کی زد میں آنے والے دو افراد ان دو گاڑیوں میں سے ایک میں بیٹھے تھے جو فائرنگ میں استعمال ہوئی جبکہ میچ دیکھنے کے لئے آنے والی خاتون بھی اس فائرنگ میں ماری گئیں۔

 

ٹیگس