برطانوی عوام کو بی بی سی کی حقیقت سمجھ میں آ گئی، دفتر پر حملہ بول دیا+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran
برطانوی حکومت کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں نے بی بی سی کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔
رپورٹوں میں بتایا گیا کہ کورونا ویکسین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے بی بی سی کے دفتر پر حملہ کر دیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرکاری میڈیا نے ویکسین اور لاک ڈاؤن کے بارے میں سازشی نظریات کو فروغ دیا، فساد کی جڑ میڈیا ہے اور اسے ختم کرنا ہوگا۔