صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran
فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ایسی حالت میں جاری ہوئی ہے کہ اس سے کچھ عرصہ پہلے ہی صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان کے شبعا شہر کے ایک چرواہے کی 100 بکریاں چرا لی تھی اور انہیں مقبوضہ فلسطین کی جانب ہانک لئے گئے تھے۔ لبنانی میڈیا نے گزشتہ اتوار کو بھی خبر دی تھی کہ صیہونی فوجیوں نے اس سے پہلے لبنان سے 500 بکریوں کو چرا کر مقبوضہ فلسطین کی جانب ہانک لے گئے۔