لندن، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran
سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیز مخالف کارکنوں نے سنيچر کے روز لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرے میں شامل افراد اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے اور انہوں نے برطانوی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی حمایت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور رہ غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کر رہے تھے۔