ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402569-ایندھن_کی_قیمت_میں_اضافہ_کسانوں_کی_چیخ_نکل_پڑی_ویڈیو
روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔

فرانس کے کسانوں نے پیٹرول کی بڑھتی قیمت پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ فرانس کے کسانوں نے کھیت کے کچرے کو سرکاری عمارتوں کے باہر آگ لگا دی۔

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یہ کسانوں نے الگ ہی انداز میں اعتراض کیا ہے۔

مغربی ممالک نے یوکرین کی جنگ کی وجہ سے روس پر مختلف قسم کی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔