May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran
  • ریال میڈریڈ چیمپئنز لیگ کے فائنل  میں

ریال میڈریڈ مانچسٹرسٹی کو سیمی فائنل میں شکست دے کر یورپین چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔

ریال میڈرڈ فٹبال ٹیم مانچسٹر سٹی کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

کل رات سینٹیاگو برنابیو اسٹیڈیم  میں چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں اسپین کے ریال میڈرڈ نے اس ایونٹ کی سب سے اہم ٹیم  برطانیہ کی مانچسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔

چیمپیئنز لیگ کے رواں سیزن کا فائنل میچ 28 مئی کو لیور پول اور ریال میڈرڈ کے درمیان پیرس کے اسٹیڈ ڈی فرانس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹیگس