لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ Asia/Tehran
برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برازیل کے سابق صدر لوئس اوناسیو لولا ڈا سلوا نے سنیچر کے روز انتخابات کے لئے اپنے امیدواری درج کرا کے ایک بار پھر ملک کی سیاسی بساط پر قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لولا ڈا سلوا سنہ 2003 سے سنہ 2010 تک برازیل کے صدر رہے اور پھر منی لانڈرنگ کے الزام میں جیل بھیج دئے گئے۔
لولا ڈا سلوا کو ملی سزا کے مطابق، وہ سنہ 2018 کے انتخابات میں شامل نہیں ہو سکتے تھے لیکن پچھلے سال سزا کا یہ پہلو ختم ہو گا جس سے انہیں عہدۂ صدارت کے لئے پھر امیدوار بننے کی اجازت مل گئی۔