Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴ Asia/Tehran

میکسیکو کے شہر کوئرناوکا کے میئر اپنی اہلیہ اور ہمراہ وفد کے ساتھ پل سے نیچے جا گرے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کچھ افراد کو چوٹیں ضرور آئیں۔

ٹیگس