پھر اس طرح یوکرین کی توپخانے کی یونٹ تباہ ہوگئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i407487-پھر_اس_طرح_یوکرین_کی_توپخانے_کی_یونٹ_تباہ_ہوگئی_ویڈیو
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کی بات کہتے رہتے ہیں۔

روس کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں روسی اوریگون بی ایم 27 راکٹ لانچر نے ڈرون کی مدد سے یوکرینی فوج کی توپ خانے کی یونٹ کی پوزیشن کو نشانہ بنایا۔