Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ Asia/Tehran
  • مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ

مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں واقع ہدرا شہر کے بڑے پاوراسٹیشن میں زور دار دھماکہ ہوا ہے

با خبر ذرائع کے مطابق، صیہونی حکومت کے زیرقبضہ علاقے حیفا کے شہر ہدرا میں اس دھماکے کے بعد بجلی کے اس پاور اسٹیشن میں دھماکے کی وجہ بتانے سے صیہونی حکام گریز کر رہے ہیں حتی کہ اس خبر کو بھی دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 
ہدرا کے محکمہ فایربریگیڈ کے مطابق، آگ کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 
قابل ذکر ہے کہ ہدرا شہر کی بجلی کے نظام کو اور اس سلسلے کی بنیادی تنصیبات کو کچھ عرصے قبل ہی اپگریڈ کیا گیا تھا۔ 

ٹیگس