Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰ Asia/Tehran
  • ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی

ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔

جی ہاں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے موقع پر اس مقابلے کے تیز رفتار کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا گیا۔
گھانا سے کمال الدین سلیمانا، اسپین کے نیکو ولیمز، جرمنی کے ڈیوڈ راؤم، امریکا سے انتھونی رابنسن اور ویلز کے ڈینیئل جیمز اس ورلڈ کپ کے 5 تیز ترین کھلاڑی ہیں۔

ٹیگس