Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ Asia/Tehran
  • صیہونی حکومت کے نمائندے کے ہاتھ میں پرچی پر کیا لکھا گیا تھا ؟ (فوٹو)

اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے نمائندے کے ہاتھ میں پرچی پر بڑے فونٹس میں لکھا گیا تھا کہ اسرائیل کھولتے پانی میں ڈوبا مینڈک نہیں ہے۔