صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i434510-صیہونی_فوج_کا_حماس_کے_مقابلے_میں_ناتوانی_کا_اعتراف
صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ Asia/Tehran
  • صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف

صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا ہے کہ اگر سیاسی سطح پر حماس کی جگہ کسی نے نہ لی تو یہ تحریک باقی رہے گی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حماس ایک فکر اور جماعت ہے جس کی جگہ لوگوں کے دل میں ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم حماس کو لوگوں کے دل سے نکال سکتے ہیں، تو غلطی پر ہے۔