فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i437645-فلسطین_اور_لبنان_میں_عام_شہریوں_پر_صہیونی_حملوں_کا_امریکہ_بھی_ذمہ_دار_ہے_امریکی_ذرائع_ابلاغ_کی_رپورٹ
امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱ Asia/Tehran
  • فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔

سحرنیوز/دنیا: امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ صہیونی حکومت کا بڑا حامی ہے لہذا فلسطین اور لبنان میں سویلین پر ہونے والے حملوں کا امریکہ بھی بڑا ذمہ دار ہے۔
مذکورہ چینل نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ آج بھی تل ابیب کی حمایت کر رہا ہے۔