Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰ Asia/Tehran
  • استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف

صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت اسرائيل بیتنا کے سربراہ اوگدور لائبرمین نے استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت کے سربراہ اور کنیسٹ کے رکن  اوگدور لائبرمین نے مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں فوج کی ہلاکتوں کے اعدادوشمار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ہم نے تقریباً 800 فوجیوں کو کھو دیا ہے اور تقریباً 11 ہزار فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

ٹیگس