نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438851-نیتن_یاہو_کی_رہائش_گاہ_پر_ایک_بار_پھر_حملہ_ویڈیو
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran