لندن میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i442664-لندن_میں_فلسطین_کے_حامیوں_کا_مظاہرہ_ویڈیو
عالمی یوم قدس کے پیش نظر برطانیہ کے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، جنگ مخالف گروہوں اور صیہونی مخالف یہودیوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی بربریت کے خلاف مارچ کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran