ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i445056-ایران_کے_میزائل_حملوں_سے_تل_ابیب_میں_بڑے_پیمانے_پر_نقصانات_ویڈیو
اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )