دنیا
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ کم از کم دس افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔
-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی جرائم کی مذمت؛ اقوام متحدہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔
-
کینیڈین تماشائیوں کا امریکہ سے اظہار ناراضگی + ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵کینیڈا سے درآمداتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ہی کھیلوں کے مختلف میدانوں میں کینیڈا کے طرفداروں نے امریکی قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران شور شرابہ اور ہنگامہ کیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکی شہر لاس انجلیس کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہریوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
شام پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰اسرائیل کا شام پر قبضہ کرنے کا منصوبہ طشت از بام ہو گیا ہے۔