Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran
  • امل تحریک کے ممبران ہاتھ میں تنظیم کا پرچم لئے پریڈ کر رہے ہیں
    امل تحریک کے ممبران ہاتھ میں تنظیم کا پرچم لئے پریڈ کر رہے ہیں

حزب اللہ کی اتحادی جماعت امل نے ایک ویڈیو جاری کر کے غاصب صیہونی حکومت کو ہر قسم کی حماقت کی بابت خبردار کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان کی اتحادی شیعہ جماعت امل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین شہروں میں واقع حساس صیہونی مقامات کی درست نشاندہی کی گئی ہے۔ امل  نے اس ویڈیو سے اپنی مزاحمتی قوت کا اظہار کیا ہے۔

 

ٹیگس