لبنان اسرائیلی ٹینک مرکاوا کا قبرستان بن گیااور 2006 کی جنگ کی یاد ایک بار پھر تازہ ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو فلسطین اور اس کے مستقبل کے بارے ميں فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے-
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں کئی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ غاصب ریاست کے ساتھ ہونے والی ممکنہ کسی بھی جنگ میں فتح یاب ہوگی اور وہ ناجائز ریاست کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔
حزب اللہ کی اتحادی جماعت امل نے ایک ویڈیو جاری کر کے غاصب صیہونی حکومت کو ہر قسم کی حماقت کی بابت خبردار کیا ہے۔