Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان ۔ پاکستان

لیاقت علی اعوان صاحب کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے اور یہ الاعوان لسنرز کلب کے صدر ہیں۔

لیاقت علی اعوان صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں اصل میں لیاقت علی صاحب نے اسلامی انقلاب کی سینتیسویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ہے اور لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی دن پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ اس ملک کو قائم رکھے۔ پاکستان اور ایران کی دوستی بھی جاری رہے، آمین۔

ٹیگس