Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • الطاف حسین وانی ۔ ہندوستان

الطاف حسین وانی صاحب نے بڈگام، کشمیر سے ہمیں یاد کیا ہے۔

الطاف حسین وانی صاحب اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ زمانہ غیبت کے نائبین میں ایک برجستہ اور نماياں چہرہ کہ تاریخ بشریت نے اس جیسی شخصیت کو کم دیکھا ہے حضرت امام خمینی (رح) کی شخصیت ہے۔ امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز نظم، اخلاص، احکام شرعی کی پابندی، تہذیب نفس اور ترک گناہ، مستحبات کی بھی انجام دہی اور مکروہات سے پرہیز، اول وقت نماز، نماز شب، اہل بیت سے توسل، علمائے دین کا احترام، علمائے ربانی کے محضر سے استفادہ، اعتماد بہ نفس، عزم محکم اور جد و جہد۔ آپ نے اسلامی انقلاب کی قیادت کی اور پرچم اللہ اکبر کو بلند کیا۔



ٹیگس